مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْحَمَّامِ لِلرِّجَالِ · حديث 1116
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّقُوَا اللَّهَ بَيْتًا يُقَالُ لَهُ الْحَمَّامُ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ يُنَقِّي مِنَ الْوَسَخِ، وَيَنْفَعُ مِنْ كَذَا قَالَ: «فَمَنْ دَخَلَهُ فَلْيَسْتَتِرْ»
طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : اُس گھر سے بچ کر رہنا جس گھر کا نام حمام ہو گا ۔ لوگوں نے کہا : یا رسول اللہ ! وہاں تو میل صاف کی جاتی ہے اور یہ فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : جو اس میں مر جائے تو وہ پردہ کرے ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door to the bathroom for men · Hadith 1116
