مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ وُضُوءِ الْمَرِيضِ · حديث 861
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادِ بْنِ بِشْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو يَعْقُوبَ الدَّبَرِيُّ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: هَلْ لِلْمَوْعُوكِ أَوْ لِلْمَرِيضِ رُخْصَةٌ فِي أَنْ لَا يُنَقِّيَ، وَلَا يُسْبِغَ الْوُضُوءَ؟ " قَالَ: «لَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے کہا : بخار زیادہ بیمار شخص کے لیے اس بارے میں کوئی رخصت ہے کہ وہ وضو کے اعضا ء کو اچھی طرح صاف نہ کرے یا اہتمام سے وضو نہ کرے ۔ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں !
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو يَعْقُوبَ الدَّبَرِيُّ، ← أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادِ بْنِ بِشْرٍ
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of sick ablution · Hadith 861
