مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ هَلْ يُصَلَّى عَلَى الْجِنَازَةِ وَسَطَ الْقُبُورِ · حديث 6570
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ قَالَ: صَلَّيْنَا عَلَى عَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ وَسَطَ الْبَقِيعِ بَيْنَ الْقُبُورِ قَالَ: «وَالْإِمَامُ يَوْمَ صَلَّيْنَا عَلَى عَائِشَةَ؟ أَبُو هُرَيْرَةَ، وَحَضَرَ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ»
نافع بیان کرتے ہیں: ہم نے سیدہ عائشہ صدیقہ اور سیدہ اُم سلمہ کی نماز جنازہ جنت البقیع میں قبروں کے درمیان ادا کی تھی ۔ راوی کہتے ہیں: سیدہ عائشہ کی نماز جنازہ ادا کرتے ہوئے ہماری امامت حضرت ابو ہریرہ نے کی تھی اور اس موقع پر حضرت عبداللہ بن عمر بھی موجود تھے۔
«وَالْإِمَامُ يَوْمَ صَلَّيْنَا عَلَى عَائِشَةَ؟ أَبُو هُرَيْرَةَ، وَحَضَرَ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ» ← صَلَّيْنَا عَلَى عَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ وَسَطَ الْبَقِيعِ بَيْنَ الْقُبُورِ ← نَافِعٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door of the funeral prayer in the graves · Hadith 6570
