مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 3103
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى أَهْلِ بَيْتِهِ، وَعَلَى أَزْوَاجِهِ، وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى أَهْلِ بَيْتِهِ، وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ» قَالَ ابْنُ طَاوُسٍ: «وَكَانَ أَبِي يَقُولُ مِثْلَ ذَلِكَ»
ابو بکر بن محمد ایک صحابی کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ یہ پڑھا کرتے تھے : اے اللہ! تو حضرت محمد اورت اُن کے اہل بیت اُن کی ازواج اُن کی ذریت پر درود نازل فرما ! جس طرح تو نے حضرت ابراہیم اور حضرت ابراہیم کی آل پر نازل کیا بے شک تو لائل حمد اور بزرگی کا مالک ہے اور تو حضرت محمد اُن کے اہل بیت اُن کی ازواج اور اُن کی ذریت پر برکتیں نازل فرما ! جس طرح تو نے حضرت ابراہیم اور حضرت ابراہیم کی آل پر برکت نازل کی بے شک تو لائل حمد اورت بزرگی کا مالک ہے ۔ طاؤس کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں : میرے والد بھی اس کی مانند کلمات پڑھتے تھے ۔
رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ ← أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the Prayer to the Prophet, may God bless him and grant him peace · Hadith 3103
