مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابٌ: لَا صَلَاةَ إِلَّا بِقِرَاءَةٍ · حديث 2743
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: فِي كُلِّ صَلَاةٍ قِرَاءَةٌ فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْمَعْنَاكُمْ، وَمَا أَخْفَى عَنَّا أَخْفَيْنَا عَنْكُمْ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «لَا صَلَاةَ إِلَّا بِقِرَاءَةٍ»
حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں: ہر نماز میں قرات ہوتی ہے جس نماز میں نبی اکرمﷺ نے ہمیں تلاوت سنائی اُس میں ہم تمہیں سنا دیتے ہیں اور جس میں نبی اکرم ﷺ نے پست آواز میں تلاوت کی اُس میں ہم تم سے آواز پست رکھتے ہیں ۔ میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : تلاوت کے بغیر نماز نہیں ہوتی ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 2743
