مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ تَأْخِيرِ قَضَاءِ رَمَضَانَ · حديث 7676
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ، تَقُولُ: «قَدْ كَانَ يَكُونُ عَلَيَّ الشَّيْءُ مِنْ رَمَضَانَ، ثُمَّ لَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَصُومَهُ حَتَّى يَأْتِيَ شَعْبَانُ» قَالَ: فَظَنَنْتُ أَنَّ ذَلِكَ لِمَكَانَهَا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْيَى يَقُولُهُ
ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : میرے ذمہ رمضان کے کچھ روزہ ہوتے تھے پھر میں وہ روزہ رکھ نہیں پاتی تھی یہاں تک کہ شعبان آجاتا تھا ۔ راوی بیان کرتے ہیں: میرا یہ خیال ہے کہ اس کی وجہ یہ تھی کہ سیدہ عائشہ کو نبی اکرمﷺ کی بارگاہ میں خاص قریب حاصل تھا ۔ یہ بات یحییٰ بن سعید نامی راوی نے بیان کی ہے ۔
يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter of the delay in making up missed Ramadan · Hadith 7676
