مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَأْكُلُ وَيَشْرَبُ نَاسِيًا · حديث 7372
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «مَنْ أَكَلَ نَاسِيًا، أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا، فَلَيْسَ عَلَيْهِ بَأْسٌ إِنَّ اللَّهَ أَطْعَمَهُ، وَسَقَاهُ» وَكَانَ قَتَادَةُ يَقُولُهُ
حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں: جو شخص بھول کر کچھ کھا لیتا ہے یا بھول کر کچھ پی لیتا ہے تو اُس پر کوئی گناہ نہیں ہوا اللہ تعالیٰ نے اُسے کھلایا اور پلایا ہے ۔ قتادہ بھی اس کے مطابق بیان کرتے ہیں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Door the man eat and drink · Hadith 7372
