مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِي الْقِبَاءِ وَالسَّرَاوِيلِ · حديث 1401
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: سُئِلَ عَنِ الْقِبَاءِ وَأَنَا أَسْمَعُ: أَيُصَلِّي فِيهِ الْمَرْءُ وَحْدَهُ؟ فَقَالَ: «الْقِبَاءُ مُفَرَّجٌ، وَلَوْلَا ذَلِكَ صَلَّى فِيهِ وَحْدَهُ وَلَكِنْ لِيَتَّزِرْ عَلَيْهِ، أَوْ تَحْتَهُ إِزَارٌ» قُلْتُ لَهُ: أَفَيُصَلِّي الرَّجُلُ فِي السَّرَاوِيلِ وَحْدَهَا؟ فَقَالَ: «لَا، إِلَّا أَنْ لَا يَجِدَ غَيْرَهَا». وَفِي حَدِيثِ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَمْرٍو فِي ذَلِكَ بَيَانٌ
ابن جریح بیان کرتے ہیں : عطا ء سے قبا ء کے بارے میں دریافت کیا گیا میں اسے سن رہا تھا کہ آدمی صرف قبا ء پہن کر نماز ادا کر سکتا ہے اُنہوں نے جواب دیا : قبا ء کھلی ہوتی ہے اگر ایسا نہ ہو تو آدمی اُسے پہن کر نماز ادا کر سکتا ہے تاہم آدمی کو تہبند بھی باندھنا چاہیے یا اُس کے نیچے ازار ہونا چاہیے ۔ میں نے اُن سے دریافت کیا : کیا آدمی صرف شلوار پہن کر نماز ادا کر سکتا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں ! البتہ اگر اُسے شلوار کے علاوہ کچھ نہیں ملتا ۔ معمر نے اپنی سند کے ساتھ جو روایت نقل کی ہے اُس میں بھی اسی بات کا بیان ہے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of prayer in the Qibya and the Sarawel · Hadith 1401
