مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ لِلرِّجَالِ، وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ · حديث 4066
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَقُولُ فِي الْمَكْتُوبَةِ: سُبْحَانَ اللَّهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ، وَأُشِيرُ بِيَدِي ثُمَّ أَسْتَوِي إِلَى الصَّفِّ؟ قَالَ: «نَعَمْ، ذَاكَ حَسَنٌ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: میں فرض نماز کے دوران سبحان اللہ سبحان اللہ کہتا ہوں اور اپنے ہاتھ کے ذریعہ اشارہ بھی کر لیتا ہوں اور پھر میں صف کی طرف آکر سیدھا ہوجاتا ہوں ۔ تو اُنہوں نے کہا: ٹھیک ہے ! یہ اچھا ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of praise to men, and applause to women · Hadith 4066
