مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَكْبِيرِ الْمَرْأَةِ بِيَدَيْهَا، وَقِيَامِ الْمَرْأَةِ وَرُكُوعِهَا وَسُجُودِهَا · حديث 5066
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَتُشِيرُ الْمَرْأَةُ بِيَدَيْهَا كَالرِّجَالِ بِالتَّكْبِيرِ قَالَ: «لَا تَرْفَعُ بِذَلِكَ يَدَيْهَا كَالرِّجَالِ، وَأَشَارَ فَخَفَضَ يَدَيْهِ جِدًّا وَجَمَعَهُمَا إِلَيْهِ» وَقَالَ: «إِنَّ لِلْمَرْأَةِ هَيْئَةً لَيْسَتْ لِلرَّجُلِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : کیا عورت بھی تکبیر کہتے ہوئے مردوں کی طرح دونوں ہاتھوں کے ذریعہ اشارہ کرے گی ؟ اُنہوں نے جواب دیا: عورت مردوں کی طرح زیادہ ہاتھ بلند نہیں کرے گی اُنہوں نے اشارہ کر کے بتایا اور دونوں ہاتھ خاصے نیچے رکھیں اُنہوں نے اُن دونوں کو ملا دیا تھا اُنہوں نے یہ فرمایا کہ عورت کی جسامت ایسی ہوتی ہے جو مردوں کی نہیں ہوتی۔
«إِنَّ لِلْمَرْأَةِ هَيْئَةً لَيْسَتْ لِلرَّجُلِ» ← «لَا تَرْفَعُ بِذَلِكَ يَدَيْهَا كَالرِّجَالِ، وَأَشَارَ فَخَفَضَ يَدَيْهِ جِدًّا وَجَمَعَهُمَا إِلَيْهِ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَتُشِيرُ الْمَرْأَةُ بِيَدَيْهَا كَالرِّجَالِ بِالتَّكْبِيرِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of making a woman grow taller with her hands, and a woman’s standing, kneeling, and prostration · Hadith 5066
