مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْمَرْأَةِ تَؤُمُّ النِّسَاءَ · حديث 5080
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: «تَؤُمُّ الْمَرْأَةُ النِّسَاءَ مِنْ غَيْرِ أَنْ تَخْرُجَ أَمَامَهُنَّ، وَلَكِنْ تُحَاذِي بِهِنَّ فِي الْمَكْتُوبَةِ، وَالتَّطَوُّعِ» قُلْتُ: وَإِنْ كَثُرْنَ حَتَّى يَكُنَّ صَفَّيْنِ أَوْ أَكْثَرَ؟ قَالَ: «وَأَنْ تَقُومَ وَسَطَهُنَّ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: خاتون عورتوں کی امامت کر سکتی ہے البتہ وی اُن سے آگے کھڑی نہیں ہو گی بلکہ فرض نماز میں دیگر خواتین کے برابر کھڑی ہو گی اور نفل میں بھی ایسا ہی ہو گا ۔ میں نے دریافت کیا : اگر خواتین کی تعداد زیادہ ہو ؟ یہاں تک کہ اُن کی دو یا دو سے زیادہ صفیں ہوں؟ تو اُنہوں نے جواب دیاؒ وہ امام عورت اُن کے درمیان کھڑی ہو گی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The gate of the woman leads women · Hadith 5080
