مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ هَلْ تَذْكُرُ اللَّهَ الْحَائِضُ وَالْجُنُبُ · حديث 1302
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ، عَنِ الْحَائِضِ وَالْجُنُبِ أَيَذْكُرَانِ اللَّهَ؟ قَالَ: «نَعَمْ»، قُلْتُ: أَفَيَقْرَآنِ الْقُرْآنَ؟ قَالَ: «لَا» قَالَ مَعْمَرٌ: وَكَانَ الْحَسَنُ، وَقَتَادَةُ، يَقُولَانِ: «لَا يَقْرَآنِ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ»
معمر بیان کرتے ہیں: میں نے زہری سے جنبی شخص اور حیض والی عورت کے بارے میں دریافت کیا کہ کیا یہ دونوں اللہ تعالیٰ کا ذکر کر سکتے ہیں؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی ہاں! میں نے دریافت کیا : کیا یہ قرآن کی تلاوت کر سکتے ہیں؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں! معمر بیا ن کرتے ہیں: حسن بصری اور قتادہ فرماتے ہیں: یہ قرآن کا کوئی حصہ تلاوت نہیں رکر کستے ۔
مَعْمَرٌ: وَكَانَ الْحَسَنُ، وَقَتَادَةُ، يَقُولَانِ: «لَا يَقْرَآنِ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ» ← لَا۔ ← «نَعَمْ»، قُلْتُ: أَفَيَقْرَآنِ الْقُرْآنَ؟ ← الْحَائِضِ وَالْجُنُبِ أَيَذْكُرَانِ اللَّهَ؟ ← سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The menstrual book › Chapter: Do you remember God who is menstruating and who is not · Hadith 1302
