مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ صَلَّى أَهْلُهُ أَيَتَطَوَّعُ · حديث 3432
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ قَالَ: سَمِعْتُ [ص:295] رَجُلًا يَسْأَلُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى قَالَ: جِئْتُ إِلَى قَوْمٍ وَقَدْ صَلَّوْا أَفَأُقِيمُ؟ قَالَ: «قَدْ كُفِيتَ» قَالَ: أَتَطَوَّعُ؟ قَالَ: «ابْدَأْ بِالَّذِي جِئْتَ لَهُ»
یزید بن ابو زیاد بیان کرتے ہیں: میں نے ایک شخص کو عبدالرحمٰن بن ابو لیلیٰ سے سوال کرتے ہوئے سنا اس نے کہا: میں کچھ ایسے لوگوں کے پاس آتا ہوں جو نماز ادا کر چکے ہیں تو کیا میں اقامت کہوں گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: تمہاری کفایت ہو چکی ہے اُس نے دریافت کیا: کیا میں نوافل ادا کروں گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: تم پہلے وہ کرو جس کے لیے تم آئے ہو ۔
ابْدَأْ بِاَلَّذِي جِئْت لَهُ. ← أَتَطَوَّعُ؟ ← «قَدْ كُفِيتَ» ← جِئْتُ إِلَى قَوْمٍ وَقَدْ صَلَّوْا أَفَأُقِيمُ؟ ← [ص:295] رَجُلًا يَسْأَلُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door Who enters the mosque and whose family has prayed, will he volunteer · Hadith 3432
