مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ كَفَنِ الْمَرْأَةِ · حديث 6213
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: فِي كَمْ تُكَفَّنُ الْمَرْأَةُ؟ قَالَ: «فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ وَثَوْبٍ فَوْقَهَا تُلَفُّ فِيهِ»، قُلْتُ: وَلَا خِمَارَ؟ قَالَ: «لَا، وَلَكِنَّهَا تُجْمَعُ بِالْعَصَائِبِ، إِنَّ لَهَا هَيْئَةً كَهَيْئَةِ الرَّجُلِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا: عورت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے گا؟ اُنہوں نے جواب دیا: تین کپڑوں میں اور ایک کپڑا اُن کپڑوں کے اوپر ہو گا جو لپیٹ دیا جائے گا ۔ میں نے دریافت کیا : چادر نہیں ہو گی؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! لیکن پٹیاں جمع کی جائیں گی اور عورت کی ہیئت بھی مرف کی ہیئت کی طرح ہو گی۔
«لَا، وَلَكِنَّهَا تُجْمَعُ بِالْعَصَائِبِ، إِنَّ لَهَا هَيْئَةً كَهَيْئَةِ الرَّجُلِ» ← «فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ وَثَوْبٍ فَوْقَهَا تُلَفُّ فِيهِ»، قُلْتُ: وَلَا خِمَارَ؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: فِي كَمْ تُكَفَّنُ الْمَرْأَةُ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6213
