مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَنْسَى صَلَاةً فِيَذْكُرَهَا فِي وَقْتٍ آخَرٍ · حديث 2252
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ فِي رَجُلٍ نَسِيَ صَلَاةً حَتَّى دَخَلَ وَقْتُ الْأُخْرَى، فَخَشِيَ إِنْ صَلَّى الصَّلَاةَ الْأُولَى تَفُوتُهُ هَذِهِ قَالَ: «يُصَلِّي هَذِهِ الصَّلَاةَ الَّتِي يَخْشَى فَوْتَهَا، وَلَمْ يُضَيِّعْ مَرَّتَيْنِ» [ص:5]
سعید بن مسیب فرماتے ہیں: جو شخص نما ز پڑھنا بھول جائے یہاں تک کہ دوسری نماز کا وقت شروع ہو جائے اور اُسے یہ اندیشہ ہو کہ اگر اُس نے پہلے والی نماز ادا کی تو دوسری نماز فوت ہو جائے گی تو سعید فرماتے ہیں: وہ شخص اس وقت کی نماز کو ادا کرے گا جس کے فوت ہونے کا ابدیشہ ہے وہ دو مرتبہ نماز کو ضائع نہیں کرے گا ۔
ابْنِ الْمُسَيَّبِ فِي رَجُلٍ نَسِيَ صَلَاةً حَتَّى دَخَلَ وَقْتُ الْأُخْرَى، فَخَشِيَ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The man’s door forgets a prayer, so he remembers it at another time. · Hadith 2252
