مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ · حديث 851
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ قَالَ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ، «بَالَ، ثُمَّ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ مَسْحَةً وَاحِدَةً عَلَى ظُهُورِهِمَا» قَالَ: فَرَأَيْتُ أَثَرَ أَصَابِعِهِ عَلَى الْخُفِّ
– ایوب بیان کرتے ہیں : میں نے حسن بصری کو دیکھا اُنہوں نے پیشاب کرنے کے بعد وضو کرتے ہوئے اپنے موزوں پر ایک ہی متبہ وضو کیا جو اُنہوں نے اُن کے اُپر والے حصے پر کیا تھا ۔ راوی بیان کرتے ہیں : میں نے اُن کی اُنگلوں کا نشان موزوں پر دیکھا ۔
فَرَأَيْتُ أَثَرَ أَصَابِعِهِ عَلَى الْخُفِّ ← رَأَيْتُ الْحَسَنَ، «بَالَ، ثُمَّ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ مَسْحَةً وَاحِدَةً عَلَى ظُهُورِهِمَا» ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 851
