مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَنْ مَاتَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ · حديث 5595
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ مَاتَ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ - أَوْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ - بَرِئَ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ» أَوْ قَالَ: «وُقِيَ فِتْنَةَ الْقَبْرِ، وَكُتِبَ شَهِيَدًا»
ابن شہاب بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے : جو شخص شب جمعہ میں جمعہ کے دن انتقال کر جائے وہ قبر کی آزمائش سے بچ جاتا ہے قبر کی آزمائش سے بچا لیا جاتا ہے اور اُس کا نام شہید کے طور پر نوٹ کیا جاتا ہے۔
ابْنِ شِهَابٍ، ← رَجُلٌ: ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door of the one who died on Friday · Hadith 5595
