مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ زَكَاةِ الْفِطْرِ · حديث 5761
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: " زَكَاةُ الْفِطْرِ عَلَى كُلِّ حُرٍّ وَعَبْدٍ، ذَكَرٍ وَأُنْثَى: صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ، غَنِيٍّ وَفَقِيرٍ، صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ، أَوْ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ قَمْحٍ ". قَالَ مَعْمَرٌ: وَبَلَغَنِي، أَنَّ الزُّهْرِيَّ، كَانَ يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: صدقہ فطر کی ادائیگی ہر آزاد اور غلام مذکر اور مؤنث چھوٹے اور بڑے خوشحال اور غریب شخص پر ہو گی جو کھجور کا ایک صاع یا گندم کا نصف صاع ہو گا ۔ معمر بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے : زہری نے اسے نبی اکرمﷺ تک مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5761
