مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَنْ حَضَرَ الْجُمُعَةَ فَزَحَمَ فَلَمْ يَسْتَطِعْ يَرْكَعُ مَعَ الْإِمَامِ · حديث 5462
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «مَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّيَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مِنَ الزِّحَامِ، فَإِنَّهُ يُصَلِّي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ إِذَا زَحَمُوا فَلَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يَرْكَعَ وَلَا يَسْجُدَ» قَالَ مَعْمَرٌ: وَأَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ الْحَسَنَ يَقُولُ: «يَرْكَعُ رَكْعَتَيْنِ فَإِنَّهُ قَدْ دَخَلَ مَعَهُمْ فِي صَلَاتِهِمْ»
قتادہ فرماتے ہیں: جو شخس جمعہ کے دن ہجوم کی کثرت کی وجہ سے نماز ادا نہ کر سکے تو وہ چار رکعات ادا کرے گا جبکہ وہ ہجوم اتنا زیادہ ہو کہ وہ شخص رکوع اور سجدہ نہ کر سکا ہو ۔ معمر بیان کرتے ہیں: مجھے اُس شخص نے یہ بات بتائی ہے جس نے حسن بصری کر یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ ایسا شخص دو رکعات ہی ادا کرے گا کیونکہ وہ لوگوں کے ساتھ اُن کی نماز میں شریک ہوا تھا ۔
«مَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door of the one who attended the Friday prayer and became crowded and could not kneel with the imam · Hadith 5462
