مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَمُوتُ مَعَ النِّسَاءِ، وَالنِّسَاءِ مَعَ الرِّجَالِ · حديث 6128
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ جَارِيَةً لِصَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ مَرِضَتْ مَعَهُمْ فِي سَفَرٍ، فَقَالَ لَهَا نَافِعٌ: مَرِضَتْ وَلِيدَتُكِ مَعَنَا، فَقَالَتْ صَفِيَّةُ: «أَرَأَيْتَ لَوْ مَاتَتْ كَيْفَ إِذًا صَنَعْتُمْ بِهَا؟» قُلْتُ: لَا أَدْرِي قَالَتْ: «تُدْفَنُ كَمَا هِيَ». عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
نافع بیان کرتے ہیں: سیدہ صفیہ بنت ابو عبید کی ایک کنیز بیمار ہو گئی جو اُن لوگوں کے ساتھ سفر کر رہی تھی تو نافع نے اُن سے کہا: آپ کی کنیز جو ہمارے ساتھ تھی بیمار ہو گئی ہے ۔ تو سیدہ صفیہ نے کہا: اس بارے میں تمہاری کیا رائے ہے کہ اگر اس کا انتقال ہو گیا تو تم اس کے ساتھ کیا کرو گے ؟ میں نے جواب دیا : مجھے نہیں معلوم ! اُنہوں نے جواب دیا: جس طرح یہ ہے اُسی طرح دفن کر دینا ۔
تُدْفَنُ كَمَا هِيَ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← صَفِيَّةُ: «أَرَأَيْتَ لَوْ مَاتَتْ كَيْفَ إِذًا صَنَعْتُمْ بِهَا؟» قُلْتُ: لَا أَدْرِي ← لَهَا نَافِعٌ: مَرِضَتْ وَلِيدَتُكِ مَعَنَا، ← نَافِعٍ أَنَّ جَارِيَةً لِصَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ مَرِضَتْ مَعَهُمْ فِي سَفَرٍ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The man’s door dies with the women, and the women with the men · Hadith 6128
