مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ الْإِقَامَةَ فِي السَّفَرِ · حديث 1968
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ إِقَامَةٌ» قَالَ: «وَمَنْ نَسِيَ إِقَامَةً فِي السَّفَرِ فَلَيْسَ عَلَيْهِ إِعَادَةٌ، وَمَنْ نَسِيَ الْمَضْمَضَةَ، وَالِاسْتِنْشَاقَ لَمْ يُعِدْ»
حسن بصری فرماتے ہیں:: خواتین پر اقامت کہنا لازم نہیں ہے ۔ وہ فرماتے ہیں: جو شخص سفر کے دوران اقامت کہنا بھول جائے اُس کے لیے دوبارہ نماز ادا کرنا لازم نہیں ہے اور جو شخص ناک میں پانی ڈالنا یا کلی کرنا بھول جائے اُس پر دوبارہ وضو کرنا لازم نہیں ہو گا ۔
لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ إقَامَةٌ. ← الْحَسَنِ، ← يُونُسَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1968
