مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ السَّلَامِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3587
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، سَلَّمَ عَلَيْهِ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي، فَرَدَّ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: أَخْبَرَ بِهِ عَطَاءٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، فَلَقِيتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ فَسَأَلْتُهُ، فَحَدَّثَنِي بِهِ
امام محمد باقر بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کو حضرت عمار بن یاسر نے سلام کیا نبی اکرمﷺ اُس وقت نماز ادا کر رہے تھے تو نبی اکرمﷺ نے اُنہیں سلام کا جواب دیا۔ ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء نے محمد باقر کے حوالے سے یہ روایت بیان کی تھی پھر میری ملاقات امام باقر سے ہوئی اور میں نے اُن سے اس بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے مجھے یہ حدیث بیان کی ۔
مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of peace in prayer · Hadith 3587
