مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَؤُمُّ الرَّجُلَ · حديث 3861
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «بِتُّ لَيْلَةً عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ، فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مُتَطَوِّعًا مِنَ اللَّيْلِ، فَقَامَ إِلَى الْقِرْبَةِ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ قَامَ يُصَلِّي، فَقُمْتُ لَمَّا رَأَيْتُهُ صَنَعَ ذَلِكَ، فَتَوَضَّأْتُ مِنَ الْقِرْبَةِ، ثُمَّ قُمْتُ إِلَى الشِّقِّ الْأَيْسَرِ، فَأَخَذَ بِيَدِي وَرَاءَ ظَهْرِهِ، فَعَدَّلَنِي كَذَلِكَ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِهِ إِلَى الشِّقِّ الْأَيْمَنِ»، قُلْتُ: أَفِي التَّطَوُّعِ كَانَ ذَلِكَ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
حضرت عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں: ایک رات میں اپنی خالہ سیدہ میمونہ کے پاس ٹھہرا رات کے وقت نبی اکرم ﷺ نفل ادا کرنے کے لیے اُٹھے آپ مشکیزہ کی طرف گئے آپ نے وضو کیا پھر میں نے نبی اکرم ﷺ کے بائیں طرف آکر کھڑا ہو گیا تو نبی اکرمﷺ نے میرا ہاتھ پکڑا ہو اپنی پشت کی طرف سے مجھے گزارا اپنے دائیں طرف کر دیا ۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے دریافت کیا: کیا نفل نماز میں ایسا ہوا تھا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man leads the man · Hadith 3861
