مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَرْدِيدِ الْآيَةِ فِي الصَّلَاةِ، وَبَابُ قِرَاءَةِ النَّهَارِ · حديث 4195
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ رَدَّدْتُ شَيْئًا مِنْهُ؟ قَالَ: «أَكْرَهُ ذَلِكَ فِي الصَّلَاةِ، فَلَا تُرَدِّدْ مِنْهُ شَيْئًا فِي التَّطَوُّعِ وَالْمَكْتُوبَةِ» قَالَ: قُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِنْ عُرِضَتُ عَلَى إِنْسَانٍ فَرَدَّدْتُ؟ قَالَ: «إِنَّمَا يَكْرَهُ ذَلِكَ فِي الصَّلَاةِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء نے دریافت کیا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر میں قرآ ن کا کچھ حصہ بار بار پڑھتا ہوں ؟ اُنہوں نے جواب دیا: میں نماز میں اسے مکروہ قرار دوں گا تم نفل یا فرض نماز میں قرآن کا کوئی حصہ بار بار پڑھو ۔ ابن جریح کہتے ہیں کہ میں نے دریافت کیا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر میں کسی شخص کو قرآن سنا رہا ہوں اور ایک ہی آیت پڑھ دوں؟ تو اُنہوں نے جواب دیا: یہ نماز میں مکروہ ہے ۔
«إِنَّمَا يَكْرَهُ ذَلِكَ فِي الصَّلَاةِ» ← قُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِنْ عُرِضَتُ عَلَى إِنْسَانٍ فَرَدَّدْتُ؟ ← «أَكْرَهُ ذَلِكَ فِي الصَّلَاةِ، فَلَا تُرَدِّدْ مِنْهُ شَيْئًا فِي التَّطَوُّعِ وَالْمَكْتُوبَةِ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ رَدَّدْتُ شَيْئًا مِنْهُ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on reciting the verse in prayer, and chapter on reciting the day · Hadith 4195
