مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2492
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي هُرَيْرَةَ فَسَمِعْتُهُ يُكَبِّرُ حِينَ يَسْتَفْتِحُ، وَحِينَ يَرْكَعُ، وَحِينَ يُصَوِّبُ لِلسُّجُودِ، ثُمَّ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ، ثُمَّ حِينَ يُصَوِّبُ رَأْسَهُ، ثُمَّ حِينَ يُصَوِّبُ رَأْسَهُ لِيَسْجُدَ الثَّانِيَةَ، ثُمَّ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ، ثُمَّ حِينَ يَسْتَوِي قَائِمًا مِنْ ثِنْتَيْنِ، قَالَ لِي: «كَذَلِكَ التَّكْبِيرُ فِي كُلِّ صَلَاةٍ»
عطا ء بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت ابو ہریرہ کے پیچھے نماز ادا کی میں نے اُنہیں نماز کے آغاز میں تکبیر کہتے ہوئے سنا پھر جب وہ رکوع میں گئے اور جب اُنہوں نے سجدہ میں جانے کے لیے سر جھکا یا تاکہ دوسری مرتبہ سجدہ کریں پھر جب اُنہوں نے سر اُٹھایا اور جب دو رکعات اد ا کرنے کے بعد کھڑے ہوئے پھر اُنہوں نے مجھ سے کہا : ہر نماز میں اسی طرح تکبیر کہی جاتی ہے ۔
صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2492
