مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَنْ لَمْ يَشْهَدِ الْجُمُعَةَ · حديث 5165
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ سَمِعَ الْأَذَانَ ثَلَاثَ جُمُعَاتٍ ثُمَّ لَمْ يَحْضُرْ كُتِبَ مِنَ الْمُنَافِقِينَ»
محمد بن عبدالرحمٰن بن ثوبان نبی اکرمﷺ کے اصحاب میں سے ایک صاحب کا بیان نقل کرتے ہیں اور میرے علم کے مطابق اُنہوں نے اسے نبی اکرمﷺ تک مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا ہے : جو شخص تین جمعوں تک اذان کی آواز سننے کے باوجود شامل نہیں ہو تا اُس کا نام منافقین میں نوٹ کر لیا جاتا ہے۔
مِنَ الْمُنَافِقِينَ» ← الْأَذَانَ ثَلَاثَ جُمُعَاتٍ ثُمَّ لَمْ يَحْضُرْ ← مَنْ ← لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ ← رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5165
