مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَدْخُلُ وَالْإِمَامُ رَاكِعٌ كَمْ يُكَبِّرُ · حديث 3355
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، وَابْنَ عُمَرَ كَانَا يُفْتِيَانِ الرَّجُلَ إِذَا انْتَهَى إِلَى الْقَوْمِ وَهُمْ رُكُوعٌ أَنْ يُكَبِّرَ تَكْبِيرَةً، وَقَدْ أَدْرَكَ الرَّكْعَةَ، قَالَا: «وَإِنْ وَجَدَهُمْ سُجُودًا سَجَدَ مَعَهُمْ وَلَمْ يَعْتَدَّ بِذَلِكَ»
زہری بیان کرتے ہیں: حضرت زید بن ثابت اور حضرت عبداللہ بن عمر نے ایک شخص کو یہ فتویٰ دیا تھا جب وہ لوگوں تک پہنچے اور وہ لوگ رکوع کی حالت میں ہوں تو وہ ایک مرتبہ تکبیر کہے گا اور رکوع کو پا لے گا ۔ وہ دونوں بیان کرتے ہیں: اگر وہ اُن دونوں کو سجدہ کی حالت میں پاتا ہے تو اُن کے ساتھ سجدہ کرے گا لیکن یہ کچھ بھی شمار نہیں ہوگا ۔
الزُّهْرِيِّ، أَنَّ زَيْدَ بْنِ ثَابِتٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The man’s door enters and the imam kneeling as he grows · Hadith 3355
