مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَتْرُكُ بَعْضَ أَعْضَائِهِ · حديث 112
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَخْطَأْتُ إِحْدَى قَدَمَيَّ - أَوْ نَسِيتُهَا حَتَّى ذَكَرْتُ بَعْدُ -، وَلَمْ أُحْدِثْ فِي ذَلِكَ شَيْئًا قَالَ: «اغْسِلِ الَّذِي أَخْطَأْتَ وَلَا تَأْتَنِفْ وُضُوءًا مُسْتَقْبَلًا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : میں غلطی سے اپنا ایک پاؤں نہیں دھو پاتا یا میں اُسے بھول جاتا ہوں اور بعد میں یاد آتا ہے اور اس دوران مجھےکوئی حدث لاحق نہیں ہوا ( تو ایسی صورت مین مجھے کیا کرہا چاہیے ) ؟ تو عطا ء نے جواب دیا : تم اُس پاؤں کو دھو لو جو رہ گیا تھا اور تم نئےسرے سے وضو نہ کرو ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 112
