مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْجُنُبِ وَغَيْرِ الْجُنُبِ يَغْتَسِلَانِ جَمِيعًا · حديث 1036
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِنْ كَانَ أَحَدُهُمَا جُنُبًا وَالْآخَرُ غَيْرَ جُنُبٍ فَلَا يَغْتَسِلَانِ جَمِيعًا، وَلْيَغْتَسِلِ الَّذِي لَيْسَ جُنُبًا قَبْلَ الْجُنُبِ، فَإِنْ لَمْ يَكُونَا جُنُبًا فَلْيَغْتَسِلْ أَحَدُهُمَا بِفَضْلِ الْآخَرِ»
عطا ء فرماتے ہیں : اگر اُن دونوں میں سے ایک جنبی ہوا اور دوسرا جنبی نہ ہو تو وہ دونوں ایک ساتھ غسل نہیں کریں گے جبی سے پہلے اُسے غسل کرنا چاہیے جو جنبی نہیں ہے اور اگر وہ دونوں جنبی نہیں ہیں تو پھر اُن دونوں میں سے کوئی ایک دوسرے کے بچائے ہوئے پانی سے وضو کر سکتا ہے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of the side and the other side must be washed all together · Hadith 1036
