مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ هَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ أَذَانٌ وَإِقَامَةٌ · حديث 5015
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «تُقِيمُ الْمَرْأَةُ لِنَفْسِهَا إِذَا أَرَادَتْ أَنْ تُصَلِّيَ» قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: قَالَ طَاوُسٌ: «كَانَتْ عَائِشَةُ تُؤَذِّنُ وَتُقِيمُ»
عطا ء بیان کرتے ہیں: خاتون اپنے لیے اقامت کہے گی جب وہ نماز ادا کرنے کا ارادپ کرے گی ۔ ابن جریح بیان کرتے ہیں: طاؤس فرماتے ہیں: سیدہ عائشہ اذان بھی دیتی تھیں اور اقامت بھی کہتی تھیں ۔
طَاوُسٌ: «كَانَتْ عَائِشَةُ تُؤَذِّنُ وَتُقِيمُ» ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← «تُقِيمُ الْمَرْأَةُ لِنَفْسِهَا إِذَا أَرَادَتْ أَنْ تُصَلِّيَ» ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: Is there the prayer and the iqama on the woman? · Hadith 5015
