مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ فَضْلِ صَلَاةِ الْقَائِمِ عَلَى الْقَاعِدِ · حديث 4119
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي حَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلْقَمَةَ بْنَ نَضْلَةَ يُحَدِّثُ، أَنَّهُ رَأَى ابْنَ عُمَرَ قَالَ: بَيْنَا رَجُلٌ يُصَلِّي مُحْتَبِيًا قَدْ صَفَّ بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ فَأَلْصَقَ يَدَيْهِ إِحْدَاهُمَا بِالْأُخْرَى، فَجَعَلَهُمَا كَذَلِكَ بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ اجْتَذَبَهُ ابْنُ عُمَرَ، ثُمَّ أَشَارَ إِلَيْهِ: «أَنْ ضَعْ كَفَّيْكَ عَلَى رُكْبَتَيْكَ»
علقمہ بن نضلہ بیان کرتے ہیں: اُنہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو دیکھا کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے ایک شخص کو بیٹھ کر نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا اُس نے اپنے گھٹنوں کے درمیان میں کپڑا باندھا ہوا تھا اور اپنے ہاتھ ایک دوسرے کے ساتھ ملائے ہوئے تھے اور اُنہیں دونوں گھٹنوں کے درمیان اسی طرح رکھا ہوا تھا تو حضرت عبداللہ بن عمر اُسے کھینچا اور اُسے اشارہ کر کے کہا کہ تم اپنی ہتھیلیاں اپنے گھٹنوں پر رکھو ۔
أَنَّهُ رَأَى ابْنَ عُمَرَ ← عَلْقَمَةَ بْنِ نَضْلَةَ ← حَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4119
