مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْأَذَانِ رَاكِبًا · حديث 1816
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ «يُؤَذِّنُ وَهُوَ رَاكِبٌ» قَالَ: قُلْتُ لَهُ: أَوَاضِعٌ إِصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ؟ قَالَ: «لَا»
نسیر بن ذعلوق بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو سوار ہونے کے عالم میں اذان دیتے ہوئے دیکھا ہے راوی کہتے ہیں: میں نے دریافت کیا کہ کیا اُنہوں نے اپنی اُنگلیاں اپنے کانوں پر رکھی ہوئی تھی ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں!
لَا۔ ← قُلْتُ لَهُ: أَوَاضِعٌ إِصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ؟ ← رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ «يُؤَذِّنُ وَهُوَ رَاكِبٌ» ← نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the ears mounted · Hadith 1816
