مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ تَرْجِيلِ الْحَائِضِ · حديث 1247
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ قَالَ: «كَانَتْ عَائِشَةُ تُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُعْتَكِفًا وَهِيَ حَائِضٌ» قَالَ: «يُنَاوِلُهَا رَأْسَهُ وَهِيَ فِي حُجْرَتِهَا، وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ»
عروہ بیان کرتے ہیں: سیدہ عائشہ نبی اکرم ﷺ کے سر میں کنگی کر دیا کرتی تھی جبکہ نبی اکرم ﷺ اتکاف کیے ہوتے تھے اور سیدہ عائشہ حیض کی حالت میں ہوتی تھیں۔ راوی بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ اپنا سر سیدہ عائشہ کی طرف بڑھا دیتے تھے سیدہ عائشہ اپنے حجرے میں ہوتی تھی اور نبی اکرم ﷺ مسجد مین ہوتے تھے ۔
«يُنَاوِلُهَا رَأْسَهُ وَهِيَ فِي حُجْرَتِهَا، وَالنَّبِيُّ فِي الْمَسْجِدِ» ← «كَانَتْ عَائِشَةُ تُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ مُعْتَكِفًا وَهِيَ حَائِضٌ» ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1247
