مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَهُوَ جُنُبٌ ثُمَّ يَتْرُكُهُ حَتَّى يَجِفَّ ثُمَّ يَغْسِلُ بَعْدُ · حديث 1010
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «كَانَ أَحَدُهُمْ يَغْسِلُ رَأْسَهُ مِنَ الْجَنَابَةِ بِالسِّدْرِ، ثُمَّ يَمْكُثُ سَاعَةً، ثُمَّ يَغْسِلُ سَائِرَ جَسَدِهِ»
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: کوئی شخص غسل جنابت میں بیری کے پتوں کے ذریعے اپنے سر کو دھوتا ہے پھر وہ کچھ دیر ٹھہر جاتا ہے اور پھر اپنے سارے جسم کو دھو لیتا ہے ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › A man’s door washes his head while it is side, then he leaves it until it dries, then he washes after · Hadith 1010
