مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ صَدَقَةِ الْعَيْنِ · حديث 7072
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: بَعَثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ عَلَى الْأَيَلَةِ قَالَ: قُلْتُ: بَعَثْتَنِي عَلَى شَرِّ عَمَلِكَ قَالَ: فَأَخْرَجَ لِي كِتَابًا مِنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ: «خُذْ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنْ كُلِّ أَرْبَعِينَ دِرْهَمًا دِرْهَمَا، وَمِنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ مِنْ كُلِّ عِشْرِينَ دِرْهَمًا دِرْهَمًا، وَمِمَّنْ لَا ذِمَّةَ لَهُ مِنْ كُلِّ عَشَرَةِ دَرَاهِمَ دِرْهَمًا» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
انس بن سیرین بیان کرتے ہیں: حضرت انس بن مالک نے مجھے ایلہ کا گورنر بنا ک بھیجا تو میں نے کہا: آپ مجھے انتہائی مشکل کام کے لیے بھیج رہے ہیں ۔ راوی کہتے ہیں: تو حضرت انس نے مجھے حضرت عمر کی طرف سے لکھا گیا خط دیکھایا ۔ تم مسلمان سے ہر چالیس درہم میں سے ایک درہم وصول کرو اور ذمیوں سے ہر بیس درہم میں سے ایک درہم وصول کرو اور جس شخص کے لیے ذمہ نہ ہو تو اُس کے ہر دس درہم ایک درہم وصول کرو ۔
قُلْتُ: بَعَثْتَنِي عَلَى شَرِّ عَمَلِكَ ← بَعَثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ عَلَى الْأَيَلَةِ ← أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter of al-Ain charity · Hadith 7072
