مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ وُضُوءِ الْحَائِضِ عِنْدَ وَقْتِ كُلِّ صَلَاةٍ · حديث 1221
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ قَالَ: قُلْتُ لَهُ: هَلْ كَانَ أَبُوكَ يَأْمُرُ النِّسَاءَ عِنْدَ وَقْتِ الصَّلَاةِ بِطُهُورٍ وَذِكْرٍ؟ قَالَ: «لَا»
معمر طاؤس کے صاحبزادے کے بارے میں یہ نقل کرتے ہیں: کہ میں نے اُن سے دریافت کیا : آپ کے والد خواتین کو نماز کے وقت وضو کرنے اور ذکر کرنے کا حکم دیتے تھے ؟ تو اُنہوںنے کہا : جی نہیں !
لَا۔ ← قُلْتُ لَهُ: هَلْ كَانَ أَبُوكَ يَأْمُرُ النِّسَاءَ عِنْدَ وَقْتِ الصَّلَاةِ بِطُهُورٍ وَذِكْرٍ؟ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1221
