مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ السِّلَاحِ يُدْخَلُ بِهِ الْمَسْجِدُ · حديث 1732
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ إِنْسَانٌ لِعَطَاءٍ: أَكَانَ يُنْهَى عَنْ سَلِّ السَّيْفِ فِي الْمَسْجِدِ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ، وَكَانَ يُنْهَى أَنْ يُمَرَّ بَالنَّبْلِ فِي الْمَسْجِدِ إِلَّا مُمْسَكًا عَلَى نِصَالِهَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عطا ء سے دریافت کیا : کیا مسجد میں تلوار میان سے باہر لے کر گزرنے سے منع کیا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں ! اور اس بات سے بھی منع کیا گیا ہے کہ مسجد میں سے نیزے لے کر گزرے جائیں البتہ اگر اُن کے پھل کی طرف سے اُنہیں پکڑا گیا ہو ۔
سَلِّ السَّيْفِ فِي الْمَسْجِدِ. ← إِنْسَانٌ لِعَطَاءٍ: أَكَانَ يُنْهَى ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the weapon to enter the mosque · Hadith 1732
