مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْإِقْعَاءِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3024
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً الْخُرَاسَانِيَّ، وَأَيُّوبَ عَنِ الرَّجُلِ يُقْعِي إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الْمَسْجِدِ حَتَّى يَسْجُدَ الْأُخْرَى، فَقَالَ أَيُّوبُ: «كَانَ الْحَسَنُ وَابْنُ سِيرِينَ لَا يُقْعِيَانِ» قَالَ عَطَاءٌ: «كَذَلِكَ كُنَّا نَسْمَعُ حَتَّى جَاءَنَا أَهْلُ مَكَّةَ بِغَيْرِ ذَلِكَ»
معمر بیا کرتے ہیں: میں نے عطا ء خراسانی سے اور ایوب سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو جب سجدہ سے اُٹھتا ہے جو دوسرے سجدہ میں جانے سے پہلے اقعا ء کے طور پر بیٹھتا ہے ۔ تو ایوب نے کہا: حسن بصری اور بان سیرین اقعا ء جے طور پر نہیں بیٹھتے تھے ۔ جبکہ عطا ء خراسانی نے کہا : ہم نے اسی طرح سن رکھا تھا یہاں تک کہ اہل مکہ ہمارے پاس اس کے علاوہ صورت لے کر آئے ۔
أَيُّوبُ: «كَانَ الْحَسَنُ وَابْنُ سِيرِينَ لَا يُقْعِيَانِ» ← الرَّجُلِ يُقْعِي إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الْمَسْجِدِ حَتَّى يَسْجُدَ الْأُخْرَى، ← سَأَلْتُ عَطَاءً الْخُرَاسَانِيَّ، وَأَيُّوبَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3024
