مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الدُّعَاءِ لِلْمَيِّتِ حِينَ يَفْرُغُ مِنْهُ · حديث 6502
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ يَقُولُ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ لَمَّا فَرَغُوا مِنْ قَبْرِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ وَالنَّاسُ مَعَهُ قَامَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَوَقَفَ عَلَيْهِ وَدَعَا لَهُ قَالَ: أَسَمِعْتَ مِنْ قَوْلِهِ شَيْئًا؟ قَالَ: لَا
عبداللہ بن عبداللہ بن ابو ملیکہ بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن عباس کو دیکھا کہ جب وہ عبداللہ بن سائب کی قبر فارغ ہوئے تو اُن کے ساتھ دیگر لوگ بھی تھے حضرت عبداللہ بن عباس کھڑے ہوئے وہ قبر کے پاس ٹھہرے اور اُنہوں نے مرحوم کے لیے دعا کی ۔ راوی کہتے ہیں: میں نے عبداللہ سے دریافت کیا: کیا آپ نے حضرت عبداللہ بن عباس کی دعا میں سے کوئی بات سنی تھی؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں!
لَا۔ ← أَسَمِعْتَ مِنْ قَوْلِهِ شَيْئًا؟ ← النَّاسُ مَعَهُ قَامَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَوَقَفَ عَلَيْهِ وَدَعَا لَهُ ← رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ لَمَّا فَرَغُوا مِنْ قَبْرِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ← عبد الله بن عبيد الله بن أبي مليكه ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door of supplication for the dead when emptied from it · Hadith 6502
