مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ هَلْ يُؤَدِّيهَا أَهْلُ الْبَادِيَةِ · حديث 5791
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «كَانَ يُسْتَحَبُّ لِأَهْلِ الْبَادِيَةِ أَنْ يَخْرُجُوا يَوْمَ الْعِيدِ فَيَؤُمُّهُمْ أَحَدُهُمْ، وَيُخْرِجُونَ زَكَاةَ الْفِطْرِ»
زہری فرماتے ہیں: دیہاتی علاقوں کے رہنے والوں کے لیے یہ بات مستحب ہے کہ وہ عید کے دن نکلیں اُن میں سے کوئی ایک شخص اُن کی امامت کرے اور وہ لوگ صدقہ فطر بھی ادا کریں ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Chapter: Shall Be Performed by the People of the Wilderness · Hadith 5791
