مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَنْ قَالَ لَا يُتَوَضَّأُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ · حديث 633
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " دُعِيَ إِلَى الطَّعَامِ فَأَكَلَ كَتِفًا، ثُمَّ جَاءَهُ الْمُؤَذِّنُ فَقَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
امام محمد باقر بیان کرتے ہیں : میرے والد نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ نبی اکرم ﷺ کو کھانے کی دعوت دی گئی آپ نے شانے کا گوشت کھایاپھر مؤذن آپ کی کدمت میں حاضر ہوا تو آپ نماز کے لیے تشریف لے گئے اور آپ نے ازسرنو وضو نہیں کیا۔
أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 633
