مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ بَعْدَ الْغُسْلِ · حديث 1042
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: ذُكِرَتْ لَهُ امْرَأَةٌ تَوَضَّأَتْ بَعْدَ الْغُسْلِ قَالَ: «لَوْ كَانَتْ عِنْدِي مَا فَعَلَتْ ذَلِكَ، وَأَيُّ وُضُوءٍ أَعَمُّ مِنَ الْغُسْلِ»
ابراہیم نخعی علقمہ کے بارے میں ذکر کرتے ہیں: کہ میں نے اُن کے سامنے ایک ایسی عورت کا ذکر کیا جو غسل کرنے کے بعد وضو کرتی ہے تو اُنہوں نے فرمایا: اگر وہ میری بیوی ہوتی تو ایسا نہ کرتی کون سا ایسا وضو ہے جو غلام سے زیادہ پاک ہو یعنی زیادہ پھیلا ہوا ہو ۔
«لَوْ كَانَتْ عِنْدِي مَا فَعَلَتْ ذَلِكَ، وَأَيُّ وُضُوءٍ أَعَمُّ مِنَ الْغُسْلِ» ← ذُكِرَتْ لَهُ امْرَأَةٌ تَوَضَّأَتْ بَعْدَ الْغُسْلِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشُ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of ablution after washing · Hadith 1042
