مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَنْ قَالَ لَا يُتَوَضَّأُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ · حديث 634
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ ابْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمَرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «احْتَزَّ مِنْ كَتِفٍ فَأَكَلَ فَأَتَاهُ الْمُؤَذِّنُ فَأَلْقَى السِّكِينَ، ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»
حضرت عمرو بناامیہ ضمری کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ اُنہوں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا کہ اُنہوں نے شانے کا گوشت کھایا پھر مؤذن آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے چھری کو رکھ دیا اور آپ نماز کے لیے کھڑے ہو گئے اور آپ نے ازسر نو وضو نہیں کیا تھا ۔
ابْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمَرِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of one who says not to perform ablution after touching the fire · Hadith 634
