مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الطَّعَامُ مِثْلًا بِمِثْلِ · حديث 14195
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، «أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ اللَّحْمَ بِالْبُرِّ نَسِيئَةً»
14195 - معمر نے طاؤس کے صاحبزادے کے حوالےسے اُن کے والد کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : وہ گندم کے عوض میں گوشت کے ادھار لین دین کو مکروہ قرار دیتے تھے ۔
أَبِيهِ، «أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ اللَّحْمَ بِالْبُرِّ نَسِيئَةً» ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: like food by parable · Hadith 14195
