مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الطَّعَامُ مِثْلًا بِمِثْلِ · حديث 14183
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالدَّقِيقِ بِالْخُبْزِ، وَالْبُرِّ بِالْخُبْزِ يَدًا بِيَدٍ قَالَ: إِنَّهُ قَدْ خَرَجَ مِنَ الْكَيْلِ "
14183 - معمر نے قتادہ کا یہ بیان نقل کیا ہے : روٹی کے عوض میں آٹے اور روٹی کے عوض میں گندم کے دست بدست لین دین میں کوئی حرج نہیں ہے وہ یہ فرماتے ہیں: اب یہ ماپنے کے حکم سے نکل جائے گا۔
إِنَّهُ قَدْ خَرَجَ مِنَ الْكَيْلِ ← لَا بَأْسَ بِالدَّقِيقِ بِالْخُبْزِ، وَالْبُرِّ بِالْخُبْزِ يَدًا بِيَدٍ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: like food by parable · Hadith 14183
