مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْأَرْزَاقُ قَبْلَ أَنْ تُقْبَضَ · حديث 14171
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَقُولَ: أَبِيعَكَ إِلَى سَنَةٍ، فَإِنْ قَالَ: خَرَجَ لَكَ الْعَطَاءُ قَبْلَ سَنَةٍ، حَلَّ حَقِّي "
14171 – معمر نے ایوب کے حوالےسے ابن سیرین کےبارے میں یہ بات نقل کی ہے : وہ یہ کہنے کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ میں یہ تمہیں ایک سال تک کی ادائیگی کی شرط ففروخت کرتا ہوں اگر وہ یہ کہے : اگر ایک سال سے پہلے تنخواہ مل گئی تو میرا حق حالال ہو جائے گا ۔
خَرَجَ لَكَ الْعَطَاءُ قَبْلَ سَنَةٍ، حَلَّ حَقِّي ← أَبِيعَكَ إِلَى سَنَةٍ، فَإِنْ ← ابْنِ سِيرِينَ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: the blue before it is caught · Hadith 14171
