مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: بَيْعُ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ · حديث 14135
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَمَّنْ سَمِعَ عِكْرِمَةَ وَسُئِلَ عَنْ رَجُلٍ بَاعَ بَعِيرًا بِغَنَمٍ إِلَى أَجَلٍ، فَقَالَ: «تِلْكَ الرُّؤُوسِ لَا يَصْلُحُ شَيْءٌ مِنْهَا بِشَيْءٍ نَسِيئَةٌ»
14135 - معمر نے ایک شخص کے حؤال سے عکرمہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو مخصوص مدت کےبعد ادائیگی کی شرط پر بکری کے عوض میںا ونٹ فروخت کرتا ہے انہوں نے فرمایا: یہ ایسی چیزں ہیں جن میںا دھار درست نہیں ہے ۔
«تِلْكَ الرُّؤُوسِ لَا يَصْلُحُ شَيْءٌ مِنْهَا بِشَيْءٍ نَسِيئَةٌ» ← رَجُلٍ بَاعَ بَعِيرًا بِغَنَمٍ إِلَى أَجَلٍ، ← عِكْرِمَةَ وَسُئِلَ ← معمر عمن ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: sale of animals to animals · Hadith 14135
