مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: السِّلْعَةُ يُسَلِّفُهَا فِي دِينَارٍ، هَلْ يَأْخُذُ غَيْرَ الدِّينَارِ؟ · حديث 14123
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ: قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: أَرَأَيْتَ لَوْ أَنِّي بِعْتُ طَعَامًا بِذَهَبٍ فَحَلَّتِ الذَّهَبُ، فَجِئْتُ أَطْلُبُهُ، فَقَالَ: لَيْسَ عِنْدِي، خُذْ مِنِّي طَعَامًا؟ فَقَالَ: «كَرِهَهُ طَاوُسٌ أَنْ يَأْخُذَ طَعَامًا» وَقَالَ ابُو الشَّعْثَاءِ: «إِذَا حَلَّ دَيْنُكَ فَخُذْ مَا شِئْتَ»
14123 - سفیان بن عیینہ بیان کرتے ہیں: میں نے عمرو بن دینار سے اس بارے میں دریافت کیا کہ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ کہ اگر میں سونے کے عوض کوئی انا فروخت کر دیتا ہوں اور پھر سونے کی ادائیگی کا وقت آجاتا ہے میں اس شخص کے پاس ت تقاضہ کرنے کے لیے جاتا ہوں تو وہ شخص کہتا ہے : میرے پا س تو سونا ہے ہی نہیں تم مجھ سے اناج وصول کر لو۔
ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: The commodity is loaned out in dinars. Should he take anything but one dinar? · Hadith 14123
