مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الرَّجُلُ يُسَلِّفُ فِي الشَّيْءِ هَلْ يَأْخُذُ غَيْرَهُ؟ · حديث 14111
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَسْلَمَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُسَلِّفَ الرَّجُلُ فِي أَصْنَافٍ، وَيَقُولُ: «إِنْ كَانَ بُرًّا أَعْطَيْتَنِي عَشَرَةَ أَذْهَابٍ، وَإِنْ كَانَ شَعِيرًا أَعْطَيْتَنِي عِشْرِينَ، وَإِنْ كَانَ تَمْرًا أَعْطَيْتَنِي ثَلَاثِينَ»
14111 - سفیان ثوری نےاسلم کے حوالےسے سعید بن جبیر کے بارے میں نقل کی ہے : انہوں نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی مختلف چیزوں کے بارے میں بیع سلف کرے وہ یہ فرماتے ہیں: یہ کہنا کہ اگر تم نے مجھے گبدن دی تو پھر تم نے مجھے دس دینے ہیں اگر جو دیے تو بیس دینے ہیں ا ور اگر کھجور دی تو تیس دینے ہیں۔
سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُسَلِّفَ الرَّجُلُ فِي أَصْنَافٍ، ← أَسْلَمُ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: The man lends an advance in something, does he take something else? · Hadith 14111
