مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ لَا سَلَفَ إِلَّا إِلَى أَجَلٍ مَعْلُومٍ · حديث 14075
قَالَ: وَكَانَ ابْنُ طَاوُسٍ يَقُولُ: «لَا يُسَلَّفُ إِلَّا مَنْ لَهُ حَرْثٌ، أَوْ نَخْلٌ»
14075 - عبدالکریم بیان کرتے ہیں: طاؤس کےصاحبزادے فرماتے ہیں: بیع سلف صرف اس شخص کے ساتھ ہو سکتی ہے جس کا کھیت ہو یا کھجور کا باغ ہو۔
«لَا يُسَلَّفُ إِلَّا مَنْ لَهُ حَرْثٌ، أَوْ نَخْلٌ» ← وَكَانَ ابْنُ طَاوُسٍ
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter No advance except for a known term · Hadith 14075
